Sunday , August 20 2017
Home / سیاسیات / میں نے ڈگ وجئے سنگھ سے شادی کرلی : خاتون جرنلسٹ

میں نے ڈگ وجئے سنگھ سے شادی کرلی : خاتون جرنلسٹ

نئی دہلی ۔ /6 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) خاتون جرنلسٹ امرتا رائے نے آج فیس بک پر لکھا کہ سینئر کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ سے انہوں نے ہندو رسم کے مطابق شادی کرلی ہے ۔ وہ اپنے ساتھیوں کو یہ اطلاع دینا چاہتی ہے کہ ان کی شادی ہوچکی اور بعد میں رجسٹرڈ میریج بھی کی گئی ۔انہوں نے ڈگ وجئے سنگھ سے خواہش کی ہے کہ اپنی جائیداد ان کے لڑکے اور لڑکیوں کے حوالے کردیں تاکہ وہ ان کے ساتھ ایک نیا سفر شروع کرسکیں۔انہوں نے عمر کے فرق پر تنقیدوں کو بھی مسترد کردیا ۔

TOPPOPULARRECENT