Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / م   18مئی کو تلنگانہ ْآئی سیٹ ہوگا

م   18مئی کو تلنگانہ ْآئی سیٹ ہوگا

حیدرآباد5مئی(سیاست نیوز ) ایم بی اے اور ایم سی اے میں داخلوں کے لئے تلنگانہ آئی سیٹ امتحان 18مئی کو منعقد ہوگا۔ ریاست بھر کے 26مقامات پر132مراکز قائم کئے جائیں گے ۔امتحان کے اوقات10بجے دن تا 12:30بجے دوپہر ہوں گے ۔ اس امتحان میں 77,308طلبہ شرکت کریں گے ۔ 30مئی کو نتائج جاری کئے جائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT