Monday , March 27 2017
Home / ہندوستان / م11منزلہ عمارت میں بھیانک آگ

م11منزلہ عمارت میں بھیانک آگ

احمد آباد، 19 دسمبر (یو این آئی) گجرات کے احمد آباد میں آج 11 منزلہ عمارت میں بھیانک آگ لگ گئی تاہم اس دوران اس کے اندر موجود ایک سو سے زیادہ افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ایڈیشنل چیف فائر بریگیڈ افسر راجیش بھٹ نے یو این آئی کو بتایا کہ مکربا علاقے میں واقع کمرشیل عمارت سگنیچر 1 میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگنے والی آگ نیچے سے لے کر اوپر تک پھیل گئی۔انہوں نے بتایا کہ اس دوران ایک سو سے زیادہ لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT