Tuesday , June 27 2017
Home / اضلاع کی خبریں / م15مارچ سے نصف یوم کا اسکول

م15مارچ سے نصف یوم کا اسکول

کاماریڈی۔14مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈی ای او کاماریڈی کی اطلاع کے بموجب ضلع کے تمام سرکاری و خانگی اڈیڈ مدارس میں 15؍ مارچ سے ہاف ڈے اسکول چلایا جائیگا۔ کمشنر و ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن کے احکامات کے مطابق صبح 8 بجے سے 12:30 بجے تک ایک وقت اسکول چلایا جائیگا۔ جن مدارس کو دسویں جماعت کے مراکز کی حیثیت سے منتخب کیا گیا ہے ان مدارس میں 1بجے سے 5 بجے تک اسکول میں کلاسس چلائے جائیں گے ۔ لہذاایم ای اوز اس کی عمل آوری کیلئے اقدامات کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT