Sunday , September 24 2017
Home / شہر کی خبریں / م2مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد BHK

م2مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد BHK

حیدرآباد ۔ 17 ڈسمبر (آئی این این)ڈپٹی چیف منسٹر مسٹر محمد محمود علی نے حلقہ اسمبلی نامپلی میں واقع منگوڑ بستی میں 2BHK مکانات کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جاریہ سال تقریباً 10 ہزار مکانات تعمیر کئے جائیں گے۔ اسی طرح آئندہ سال 25 ہزار اور پھر اس کے بعد 50 ہزار مکانات کی تعمیر کا منصوبہ ہے۔

TOPPOPULARRECENT