Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / م5منٹ میں فون چارج کرنے والا نیا چارجر

م5منٹ میں فون چارج کرنے والا نیا چارجر

نئی دہلی ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ایسا چارجر ایجاد ہوگیا ہے جو آپ کے فون کو صرف 5 منٹ میں چارج کردے گا اور چارج کیا گیا یہ فون 48 گھنٹے تک کارآمد رہے گا۔ یہ تیز رفتار چارجر ASAP DASH ہے جو دوسرے چارجرز سے 16 گنا تیز رفتار سے فون بیاٹری چارج کرتا ہے۔ یہ نیا چارجر بیاٹری لائف کو بھی چار گنا بڑھاتا ہے۔ نئے چارجر کی یہ بھی خوبی ہے کہ فون چارج ہونے کے بعد کرنٹ روک دیتا ہے اس طرح فون کو اوور چارجنگ سے محفوظ رکھتا ہے۔ اس سے نئے پاکٹ چارجر سے I PHONE 6 صرف پانچ منٹ میں صدفیصد چارج ہوجاتا ہے۔ ASAP DASH چارجر INDIEGOGO سے 6 ہزار 124 روپئے میں حاصل کیا جاسکتا ہے۔ 25 فیصد ڈسکاونٹ دیا جارہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT