Thursday , September 21 2017
Home / Top Stories / نئی دہلی ۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ڈوکلام میں ہندوستان اور چین کی افواج کے درمیان مسلح افواج کسی بھی ناگہانی کا سامنا کرنے تیار : جیٹلی

نئی دہلی ۔ 11 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ڈوکلام میں ہندوستان اور چین کی افواج کے درمیان مسلح افواج کسی بھی ناگہانی کا سامنا کرنے تیار : جیٹلی

جاری صف آرائی کے درمیان وزیردفاع ارون جیٹلی نے لوک سبھا کو آج یقین دلایا کہ مسلح افواج
کسی بھی ناگہانی کا سامنا کرنے پوری طرح تیار ہیں۔ تبت میں چینی افواج کی نقل و حرکت ہندوستان کے مقابلے پاکستانی دفاعی صنعت کے بہتر ہونے سے متعلق اطلاعات ایک سینئر فوجی افسر کے بیان کے بارے میں ایک سوال پر جیٹلی نے جواب دیا کہ مسلح افواج کے پاس کسی بھی ناگہانی سے نمٹنے کیلئے خاطرخواہ دفاعی سازوسامان موجود ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT