Wednesday , August 16 2017
Home / Top Stories / نئی لکثرری بسیں ڈپو میں رکی پڑی ہیں

نئی لکثرری بسیں ڈپو میں رکی پڑی ہیں

رجسٹریشن کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ کی تاخیر افسوسناک
حیدرآباد ۔ 21 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے حال میں کئی ایرکنڈیشنڈ سوپر لکثرری اور ایکسپریس بسیں خریدے تھے یہ بسیں ڈپوز میں رکی ہوئی ہیں ۔ کارپوریشن کو کافی مالی نقصان ہورہا ہے ۔ نئی بسوں کو جلد رجسٹرڈ کیا جانا چاہئے تاکہ عوام کو سہولت ہوسکے اور کارپوریشن نقصان سے بچے ۔ وزیر ٹرانسپورٹ کیوں کہ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے اسے رجسٹرڈ نہیں کیا ہے آن لائن درخواست دینے کے بعد رجسٹریشن کے انتظار کا وقت عام طور پر تیس تا 60 دن ہوتا ہے نئی بسیں نہ چلنے سے ماتحت آر ٹی اے اور آر ٹی سی کو اس سلسلہ میں فوری احکام صادر کرتے ہوئے نئی بسوں کے چلانے کو یقینی بنائیں ۔ آر ٹی سی اور عوام کے مفاد میں فوری اقدام درکار ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT