Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / نئے اضلاع کیلئے آج باضابطہ حکمناموں کی اجرائی متوقع

نئے اضلاع کیلئے آج باضابطہ حکمناموں کی اجرائی متوقع

حیدرآباد۔ 9 اکتوبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نئے اضلاع کے مسودۂ اعلامیہ کو قطعیت دینے کیلئے آج توقع ہیکہ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کریں گے جس میں اس عمل کو باضابطہ منظوری دینے کے بعد تقریباً 300 سرکاری حکم نامے جاری کئے جائیں گے۔ 11 اکتوبر کو تمام 31 اضلاع میں صبح 10 بجکر 41 منٹ پر قومی پرچم کشائی ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT