Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / نئے راکٹوں کے ذریعہ 20چھوٹے چینی مصنوعی سیارے خلاء میں روانہ

نئے راکٹوں کے ذریعہ 20چھوٹے چینی مصنوعی سیارے خلاء میں روانہ

بیجنگ۔20ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چین نے آج کامیابی سے 20چھوٹے مصنوعی سیاروں کو خلاء میں روانہ کردیا ‘ اس کیلئے اس نے اپنے جدید ترین مال بردار راکٹ استعمال کئے ۔ جنہیں توانائی آلودگی سے پاک ایندھنوں کے ذریعہ فراہم کی جاتی تھی جس سے عالمی مصنوعی سیارے روانگی شعبہ میں دنیا کے سب سے بڑے کمیونسٹ ملک کی مسابقتی صلاحیت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ سرکاری خبر ادارہ کے بموجب راکٹ لانگ مارچ۔6 کو تائی یوان مصنوعی سیارہ روانگی مرکز صوبہ شانگ ژی سے روانہ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT