Tuesday , September 26 2017
Home / کھیل کی خبریں / نئے فٹبال کلبس کو ٹی ایف اے کیساتھ رجسٹریشن کرانے کا موقع

نئے فٹبال کلبس کو ٹی ایف اے کیساتھ رجسٹریشن کرانے کا موقع

حیدرآباد ، 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تلنگانہ فٹبال اسوسی ایشن نئے کلبس کو ٹی ایف اے کیساتھ رجسٹریشن کی دعوت دے رہا ہے جبکہ لیگ میچز برائے سال 2015-16ء منعقد کئے جانے والے ہیں۔ ٹی ایف اے سکریٹری جی پی پالگنا کے بموجب خواہش مند کلبس تلنگانہ فٹبال اسوسی ایشن کے دفتر پر تمام ایام کار میں شام 6 تا رات 8 بجے رجوع ہوسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 7 اگسٹ 2015ء ہے۔دفترٹی ایف اے روم نمبر 1 ، فتح میدان ، ایل بی اسٹیڈیم حیدرآباد میں قائم ہے۔ دیگرتفصیلات کیلئے سل نمبر 9346515772، 8008677447 پر ربط پیدا کرسکتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT