Monday , August 21 2017
Home / ہندوستان / نائب صدرجمہوریہ کی عوام کو اگادی اور گڑی پڑوا کی مبارکباد

نائب صدرجمہوریہ کی عوام کو اگادی اور گڑی پڑوا کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ /7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدرجمہوریہ محمد حامد انصاری نے ہندوستان کی عوام کو اگادی ، گڑی پڑوا ، چیترا سکلاڈی اور چے ٹی چاند کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آج سے روایتی نئے سال کا آغاز ہوتا ہے ۔ جس سے ہندوستان کے رنگارنگ تمدن اور مالا مال تہذیبی ورثہ کی جھلک ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پرمسرت موقع پر وہ ملک کے عوام کو اُگادی ، گڑی پڑوا ، چیترا سکلاڈی اور چے ٹی چاند کی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ نیا سال امن ، فرقہ وارانہ ہم آہنگی ، خوشحالی اور خوشی کا پیغام لائے۔

TOPPOPULARRECENT