Saturday , August 19 2017
Home / دنیا / نائب صدر امریکہ کا دورہ اسرائیل

نائب صدر امریکہ کا دورہ اسرائیل

یروشلم ۔ 2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر امریکہ جوبیڈن 8 مارچ کو دو روزہ سرکاری دورہ پر اسرائیل پہنچیں گے۔ حکومت اسرائیل نے آج کہا کہ توقع ہیکہ اسرائیل ۔ فلسطین تشدد پر بات چیت ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT