Wednesday , September 27 2017
Home / سیاسیات / نائب صدر جمہوریہ کا بیرونی دورہ

نائب صدر جمہوریہ کا بیرونی دورہ

نئی دہلی ۔ 20 ۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی مشرق کی سمت پیشقدمی پالیسی کے ایک حصہ کے طور پر نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری یکم فروری سے برونی اور تھائی لینڈ کے 5 روزہ دورہ پر روانہ ہوں گے تاکہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کیساتھ ہندوستان کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کیا جاسکے ۔ وزارت خارجہ میں سکریٹری (امیت) مسٹر انیل ڈھاوا نے بتایا کہ برونی کے شاہی گھرانہ حاجی المہندی باللہ کی دعوت پر نائب صدر جمہوریہ سب سے پہلے برونی کا دورہ کرے۔ بعد ازاں 3 فروری کو وزیراعظم کی دعوت پر تھائی لینڈ پہنچیں گے۔

 

 

TOPPOPULARRECENT