Thursday , October 19 2017
Home / سیاسیات / نائب صدر کیلئے اپوزیشن امیدوار کی تائید ، جنتادل (یو)

نائب صدر کیلئے اپوزیشن امیدوار کی تائید ، جنتادل (یو)

نئی دہلی ۔ /30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (یو) /5 اگست کو نائب صدر جمہوریہ کے عہدہ کیلئے انتخابات میں اپوزیشن امیدوار گوپال کرشنا گاندھی کی تائید کرے گی ۔ پارٹی کے سینئر لیڈر نے کہا کہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے باوجود ہمارا موقف تبدیل نہیں ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ نتیش کمار نے پہلے ہی گوپال کرشنا گاندھی کی تائید کا وعدہ کیا ہے ۔ چنانچہ ہم اس پر قائم رہیں گے ۔نائب صدر کیلئے وینکیا نائیڈو اور گوپال کرشن گاندھی میں مقابلہ ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT