Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / نائجیریا کے شیعہ عالم دین کے حشر پر الجھن

نائجیریا کے شیعہ عالم دین کے حشر پر الجھن

کانو ۔ /7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شیعہ مسلم عالم دین جو نائجیریا میں قید ہیں ان کے حامیوں نے ان کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا ۔ انہیں فوج میں ان کے گروپ کے خلاف خونریز کارروائی میں گرفتار کیا تھا ۔ اس کے بعد ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی ۔ جس کی وجہ سے شدید الجھن پائی جاتی ہے ۔

 

ایرانی سفارتخانہ برائے یمن پر سعودی بمباری کی شکایت
تہران ۔ /7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ایران نے آج کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شکایت کرے گا کہ سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اس کے سفارتخانہ پر دانستہ طور پر بمباری کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT