Thursday , September 21 2017
Home / عرب دنیا / نائٹ کلب پر پٹرول بم حملہ 16 افراد ہلاک

نائٹ کلب پر پٹرول بم حملہ 16 افراد ہلاک

قاہرہ ۔ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک نائٹ کلب پرکئے گئے پٹرول بم حملہ میں کم و بیش 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری مینا خبر رساں ایجنسی کے مطابق تین موٹر سائیکل سواروں نے آگوزا ڈسٹرکٹ میں واقع نائٹ کلب کی عمارت پر پٹرول بم پھینکے اور وہاں سے راہ فرار اختیار کی۔ اس حملہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے جنہیں ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT