Friday , August 18 2017
Home / شہر کی خبریں / نائیڈو نے اے پی پریس موبائیل ویالیٹ کیر سم کی اجرائی انجام دی

نائیڈو نے اے پی پریس موبائیل ویالیٹ کیر سم کی اجرائی انجام دی

حیدرآباد 6 ڈسمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر اے پی چندرابابو نائیڈو نے اے پی پریس موبائیل ویالیٹ کیر سم کی اجرائی انجام دی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے نائیڈو نے کہاکہ نقد رقم سے پاک لین دین کو فروغ دینے اے پی پریس موبائیل ویالیٹ کا آغاز کیا گیا ۔ چیف منسٹر نے کہاکہ اے پی پریس موبائیل آن کرنے پر 23 مختلف ادارے دکھائی دیں گے۔ ان میں کسی ایک کا انتخاب کرکے خدمات سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT