Saturday , March 25 2017
Home / ہندوستان / نابالغ پر جنسی حملہ، پولیس کی کوتاہیوں پر عدالت برہم

نابالغ پر جنسی حملہ، پولیس کی کوتاہیوں پر عدالت برہم

نئی دہلی 9 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ایک نابالغ لڑکی پر اُس کے ٹیچر کی جانب سے کلاس روم میں جنسی حملہ کا مقدمہ پیش کرنے کے دوران پولیس عہدیداروں کی کوتاہیوں پر عدالت برہم ہوگئی اور اُس نے سینئر پولیس عہدیداروں کو ہدایت دی کہ اسکول پرنسپل اور دیگر کئی ٹیچرس کو عدالت کے اجلاس پر پیش کیا جائے۔ استغاثہ نے پولیس کی تحقیقات پر شک و شبہ ظاہر کیا تھا ۔ 13 سالہ لڑکی پر بار بار جنسی حملہ کی شکایت اُس کے والد نے درج کروائی تھی۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT