Thursday , August 17 2017
Home / دنیا / ناترے دیم چرچ کے روبرو حملہ آور فائرنگ سے زخمی

ناترے دیم چرچ کے روبرو حملہ آور فائرنگ سے زخمی

پیرس۔ 6 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک فرانسیسی پولیس عہدیدار نے ایک شخص کو جس نے ہتھوڑی سے ناترے دیم چرچ کے روبرو پولیس عہدیدار پر حملہ کرنے کی کوشش کی تھی، گولی مارکر زخمی کردیا۔ پولیس نے چرچ کے روبرو علاقہ کی ناکہ بندی کردی جبکہ زخمی کو زمین پر پڑے ہوئے جھلکیوں میں دکھایا گیا۔پورے فرانس میں دہشت گرد حملے پر چوکسی برتی جارہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT