Wednesday , September 20 2017
Home / جرائم و حادثات / نادر دوربین کی فروخت کی کوشش ۔ 2 افراد گرفتار

نادر دوربین کی فروخت کی کوشش ۔ 2 افراد گرفتار

حیدرآباد۔ 4 ڈسمبر (سیاست نیوز) ٹاسک فورس ویسٹ زون نے نادر دُوربین فروخت کرنے کی کوشش پر 2 افراد بشمول ایک طالب علم کو گرفتار کرلیا۔ 27 سالہ پی سدھن ریڈی اور 24 سالہ جی وشال طالب علم ، نے 1915 میں لندن میں تیار “Victorian Marine Telescope” کو فروخت کرنے کی کوشش کی۔ اطلاع ملنے پر ٹاسک فورس ویسٹ زون ٹیم نے پنجہ گٹہ ناگرجنا ہلز کے قریب انہیں گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے نادر دُوربین برآمد کرلی۔

TOPPOPULARRECENT