Sunday , July 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن پیٹ میں آنجہانی اندرا گاندھی کی 100ویں یوم پیدائش تقریب

نارائن پیٹ میں آنجہانی اندرا گاندھی کی 100ویں یوم پیدائش تقریب

نارائن پیٹ۔/20نومبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق وزیر اعظم ہند آنجہانی محترمہ اندرا گاندھی کی 100ویں یوم پیدائش کے موقع پر ٹاون کانگریس کمیٹی نارائن پیٹ کی جانب سے سنٹرل چوک پر آنجہانی کی پورٹریٹ پر گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر حلقہ اسمبلی انچارج کانگریس پارٹی مسٹر صراف کرشنا، گھنشام داس درک، منیر احمد فاروقی، محمود قریشی، دستگیر چاند، کنچی نارائنا، منظور تاچی، ڈاکٹر یوسف تاج، نصیر الدین چاند، رمیش۔ گندے روی کمار ، نڈی گوپال ریڈی و دیگر پارٹی کارکنوں نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT