Tuesday , October 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن پیٹ کو ضلع بنانے کیلئے مکتھل میں وکلاء کی ریالی

نارائن پیٹ کو ضلع بنانے کیلئے مکتھل میں وکلاء کی ریالی

مکتھل ۔ 25 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مکتھل میں آج وکلاء برادری نے مکتھل کے تمام سیاسی قائدین کے ہمراہ ایک موٹر سائیکل ریالی کا اہتمام کرتے ہوئے نارائن پیٹ کو ضلع اور مکتھل کو ریونیو ڈیویژن بنانے کا مطالبہ کیا۔ اس ریالی میں مکتھل اور نارائن پیٹ سے تعلق رکھنے والے ایڈوکیٹس کے علاوہ مسٹر بی کونڈیا بی جے پی، مسٹر سری ہری زیڈ پی ٹی سی، کانگریس، مسٹر اکلا ستیہ نارائنا کانگریس، مسٹر بی چندراکانت گوڑ تلگودیشم و دیگر شامل تھے۔

TOPPOPULARRECENT