Tuesday , October 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن پیٹ کے ماسٹر فہیم کو مارشل آرٹس قومی مقابلوں میں انعام اول

نارائن پیٹ کے ماسٹر فہیم کو مارشل آرٹس قومی مقابلوں میں انعام اول

نارائن پیٹ /11 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) اے آر اسپورٹس مارشیل آرٹس اکیڈیمی کے زیر اہتمام منعقدہ قومی سطح کے اوپن ٹو آل مارشل آرٹس چیمپین شب مقابلہ جات میں نارائن پیٹ کے منڈل دامرگڈہ کے موضع کانکرگی کے متوطن خواجہ محمد فہیم الدین ولد جناب خواجہ محمد نعیم ایلدین ، بلیک بیلٹ کے شعبہ میں انعام اول حاصل ہوا ہے ۔ موصوف ڈراگن بوڈو کان کراٹے کے طالب علم ہیں ۔ ان کی اس شاندار کامیابی پر ان کے کوچ جناب سلام بن عمر اور والدین ، دوست احباب نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد دی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT