Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن کھیر میں تلگو دیشم کی انتخابی مہم

نارائن کھیر میں تلگو دیشم کی انتخابی مہم

نارائن کھیڑ۔ 9 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر نارائن کھیڑ میں آج حلقہ اسمبلی نارائن کھیڑ ضمنی انتخابات کے تلگو دیشم کے امیدوار ایم وجئے پال ریڈی تلگو دیشم کے رکن اسمبلی اربلی دیاکر راؤ ضلع میدک تلگو دیشم پارٹی کے صدرنشین کلا یادو نے اپنے کارکنوں کے ساتھ پدیاترا کرتے ہوئے دکان گھر گھر پہنچ کر سائیکل کے نشان کو ووٹ دے کر کامیاب بنانے کی گذارش کی ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ تلگو دیشم قائدین محمد قیوم، ممتاز، محمد دلدار بابو خاں، سابق کوآپشن ممبر محمد ماجد، سریش، بالا گوڑ کے علاوہ ٹی ڈی پی کارکنوں کی کثیر تعداد موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT