Tuesday , August 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نارائن کھیڑ میں مسجد کا افتتاحی پروگرام

نارائن کھیڑ میں مسجد کا افتتاحی پروگرام

نارائن کھیڑ /18 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محمد نصیر الدین الداعی مظاہری و جمیع متولیان و منتظمین ادارہ امداد العلوم ٹرسٹ نارائن کھیڑ نے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ نارائن کھیڑ ادارہ امدادالعلوم کے احاطہ میں دو منزلہ وسیع مسجد افتتاحی پروگرام 20 اپریل بروز چہارشنبہ عصر تا عشاء زیر صدارت ناظم ادارہ حضرت مولانا عبدالقوی منعقد ہوگا ۔ مولانا ومیض احمد ندوی استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد مولانا مفتی عدالغنی ناظم ادارہ سبیلی الفلاح حیدراباد کے علاوہ دیگر مہمان علماء کرام کے خصوصی خطابات ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT