Tuesday , August 22 2017
Home / دنیا / ناسا کے تھری ۔ ڈی اسپیس مقابلہ میں دو ہندوستانی شامل

ناسا کے تھری ۔ ڈی اسپیس مقابلہ میں دو ہندوستانی شامل

واشنگٹن ۔ 9 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دو ہندوستانی نژاد امریکی نوجوان ناسا کی نیشنل تھری ۔ ڈی اسپیس کنٹینر چیلنج مقابلہ کے ان دس فائنل منتخبہ افراد میں شامل ہیں، جہاں انہیں کینٹنرس کے ایسے ماڈلس ڈیزائن کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جس کے ذریعہ خلاء بازوں کو خلاء میں اپنی اشیاء ترتیب سے رکھنے میں آسانی ہوتی ہے۔ تاہم قطعی 10 افراد کی فہرست میں موجود ہونے کے باوجود اریزونا کے راجن وویک اور ڈیلاورے کے پرسنا کرشنا مورتی مقابلہ جیتنے میں ناکام رہے جو بالآخر کیلیفورنیا کے ریان بیم کو حاصل ہوا۔

TOPPOPULARRECENT