Tuesday , August 22 2017
Home / جرائم و حادثات / نامراد عاشق کا اقدام خودکشی

نامراد عاشق کا اقدام خودکشی

حیدرآباد /16 اگست ( سیاست نیوز ) محبت میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک نامراد عاشق نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس سکندرآباد حدود میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 27 سالہ درگا پرساد نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ یہ نوجوان ایک طرفہ محبت کا شکار تھا اور ایک لڑکی کو حد سے زیادہ محبت کرتا اور یہ تاہم لڑکی سے لڑکے سے محبت نہیں کرتی ریلوے پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ اس سے دلبرداشتہ پرساد نے علاقہ مولی علی کا رخ کیا اور ٹرین کی پٹریوں پر خودکشی کرلی ۔ریلوے پولیس سکندرآباد نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT