Sunday , July 23 2017
Home / جرائم و حادثات / نامعلوم افراد کے ہاتھوں زخمی شخص کی موت

نامعلوم افراد کے ہاتھوں زخمی شخص کی موت

حیدرآباد /21 نومبر ( سیاست نیوز ) میڑچل کے علاقہ میں شدید زخمی محمد علی فوت ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 50 سالہ محمد علی گذشتہ روز نامعلوم افراد کے حملہ میں شدید زخمی ہوگیا تھا جو دواخانے میں زیر علاج کے دوران کی کل رات دیر گئے موت واقع ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق محمد علی پیشہ سے تاجر بنک کالونی علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے ۔ 13 نومبر کو وہ اپنے گھر نہیں آیا ۔ تشویش کا شکار افراد خاندان نے ان کی تلاش شروع کردی تھی ۔ تاہم گھر سے کچھ فاصلہ پر محمد علی اپنے بھائی کو شدید زخمی حالت میں دستیاب ہوا تھا ۔ پولیس میڑچل مصروف تحقیقات ہے ۔

Leave a Reply

Top Stories

TOPPOPULARRECENT