Thursday , August 17 2017
Home / عرب دنیا / نامعلوم بندوق برداروں نے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا

نامعلوم بندوق برداروں نے پولیس اہلکار کو ہلاک کردیا

قاہرہ ۔ 28 اگست (سیاست ڈاٹ کام) مصر کے سوہاگ گورنر ی میں کچھ نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد اپنے مکان واپس جارہا تھا اس پر اندھادھند گولیاں برسائی گئیں جس سے اس کی موقع واردات پر ہی موت ہوگئی۔ سیکوریٹی فورسیس کے اس مقام پر آنے سے قبل ہی حملہ آور فرار ہوگئے۔ حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT