Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / نامعلوم دوا کا استعمال کرنے والی خاتون کی موت

نامعلوم دوا کا استعمال کرنے والی خاتون کی موت

حیدرآباد ۔ /29 اپریل (سیاست نیوز) چندا نگر کے علاقہ میں ایک طالبہ نے خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ وی سری لکشمی جو چندا نگر علاقہ کے ساکن اے راؤ کی بیوی تھی نے /22 اپریل کو نامعلوم زہریلی دوا کا استعمال کرلیا ۔ جس کو فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ جہاں علاج کے دوران یہ خاتون فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق سری لکشمی شادی کے بعد تعلیم جاری رکھے ہوئے تھی اور حالیہ نتائج میں ناکامی کے سبب اس طالبہ کی خودکشی پر شبہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT