Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / نامپلی میں موٹر سائیکل حادثہ ایک شخص ہلاک

نامپلی میں موٹر سائیکل حادثہ ایک شخص ہلاک

حیدرآباد /16 اگست ( سیاست نیوز ) نامپلی کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا ۔ نامپلی پولیس ذرائع کے مطابق 34 سالہ شخص عبدالائق جو پیشہ سے خانگی ملازم تھا ۔ آغاپورہ علاقہ میں رہتا تھا ۔ یہ شخص اپنے ساتھی احمد عبدالقریشی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر نامپلی گڈ شیڈس کے راستہ سے گذر رہا تھا کہ موٹر سائیکل بے قابو ہوکر حادثہ کا شکار ہوگئی اور شدید زخمی حالت میں علاج کے دوران فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT