Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ناگپور وکٹ کو آئی سی سی کا سرکاری انتباہ

ناگپور وکٹ کو آئی سی سی کا سرکاری انتباہ

دبئی ۔ 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی سی آئی کی جانب سے کئے گئے دفاع کا موقف ناکافی ہوا اور آئی سی سی نے ناگپور کے جماتھا اسٹیڈیم کے انتظامیہ کو سرکاری انتباہ دیا ہے کہ اس نے جنوبی افریقہ کے خلاف یہاں منعقدہ ٹسٹ کیلئے ناقص وکٹ تیار کی تھی۔ یاد رہے یہاں منعقدہ ہند ۔ جنوبی افریقہ ٹسٹ کے پہلے ہی دن سے وکٹ اسپنرس کیلئے سازگار دکھائی دی جس پر تنقیدیں کی گئی تھیں۔

TOPPOPULARRECENT