Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ناگی ریڈی پیٹ میں آبکاری عہدیداروں کے دھاوے

ناگی ریڈی پیٹ میں آبکاری عہدیداروں کے دھاوے

یلاریڈی ۔ 18۔ فبروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے دھرما ریڈی علاقہ کی سیندھی دوکان پر یلاریڈی محکمہ آبکاری عہدیداروں نے دھاوا کرتے ہوئے سیندھی کا معائنہ کئے جس کے بعد یہ انکشاف کیا کہ سیندھی کلوال ہائیڈریٹ سے تیار کی گئی ہے اس کا نمونہ بھی محفوظ کر لیا اور دوکان میں رکھی 200 لیٹر سیندھی ملاؤٹی کو زمین پر بہا دیا گیا ۔ نمونہ کے طور پر حاصل کی گئی سیندھی جانچ کیلئے بھیجی گئی ۔ اس موقع پر محکمہ آبکاری سرکل انسپکٹر مسٹر سوامی نے دوکان چلانے والے سدھاکر گوڑ کو گرفتار کر لیا ۔

TOPPOPULARRECENT