Thursday , August 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ناگی ریڈی پیٹ میں طلبہ کا معائنہ

ناگی ریڈی پیٹ میں طلبہ کا معائنہ

یلاریڈی ۔4مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جواہر تحفظ اطفال صحت اسکیم کے تحت منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے متمول لنگال ۔ واڑی ۔ مواضعات میں سرکاری اسکولوں پر مقامی پرائمری ہیلت سنٹر عملہ طلبہ کا طبی معائنہ کیا ۔ دونوں اسکولوں کے 252 طلبہ کا ڈاکٹر مسٹر تروملیش نے صحت کا معائنہ کیا ۔ ان میں مختلف بیماریوں سے گذر رہے چار طلبہ کو ضلع مستقر کے دواخانہ کو ریفر کیا ۔ اس موقع پر صدر مدرس مسٹر وینکٹیشم‘کویتا ‘ طبی عملہ میں وینکٹ نارائنا ‘ چھوٹی بی ‘ سوجنیا ‘ سری دیوی ‘ مانیماں موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT