Monday , August 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ناگی ریڈی پیٹ میں نوجوان کی خودکشی

ناگی ریڈی پیٹ میں نوجوان کی خودکشی

یلاریڈی /16 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے تانڈور علاقہ میں معاشی کمزوری کی وجہ سے 25 سالہ سرور نے خودکشی کرلی ۔ سب انسپکٹر مسٹر ستیش ریڈی کے مطابق چند عرصہ سے یہ معاشی بحران کا شکار تھا ۔ جس سے تنگ آکر گھر میں پھانسی لیتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ متوفی کو بیوی عمرانہ بیگم ہے جس کی شکایت پر پولیس نیکیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT