Tuesday , August 22 2017
Home / سیاسیات / نتیش کمار ’’مہا نائیک ‘‘ :شیوسینا

نتیش کمار ’’مہا نائیک ‘‘ :شیوسینا

نئی دہلی۔8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)  بی جے پی کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے این ڈی اے کی حلیف شیوسینا نے نتیش کمار کی تعریف کی اور انہیں ’’مہا نائیک‘‘ (سوپر ہیرو) قرار دیا ۔ شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے کہا کہ اگر اب مہاراشٹرا میں انتخابات کرائے جائیں تو یہاں بھی ایسے ہی نتائج برآمد ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی مودی کی قیادت میں انتخابی مقابلہ کیا اور اسے شکست تسلیم کرنی چاہئیے۔

TOPPOPULARRECENT