Thursday , August 17 2017
Home / سیاسیات / نتیش کمار کی بحیثیت چیف منسٹر بہار 20 نومبر کو حلف برداری

نتیش کمار کی بحیثیت چیف منسٹر بہار 20 نومبر کو حلف برداری

پٹنہ 10 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) حالانکہ سرکاری اعلان ہنوز نہیں کیا گیا ہے لیکن جے ڈی (یو) قائد نتیش کمار قوی امکان ہے کہ نئے چیف منسٹر بہار کی حیثیت سے 20 نومبر کو حلف اٹھائیں گے۔ جے ڈی (یو) کے ریاستی صدر وششٹ نارائن سنگھ نے کہاکہ عوام دیوالی میں مصروف ہیں۔ بعدازاں چھت تہوار ہے جو 18 نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT