Sunday , September 24 2017
Home / عرب دنیا / نجران میں آتشزدگی ، 11 ہلاک

نجران میں آتشزدگی ، 11 ہلاک

دبئی ۔ 12 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے آج 11بیرونی ورکرس فوت ہوگئے جن میں ہندوستانی شہری بھی شامل ہیں، جب انکی رہائشگاہ شدید آتشزدگی کی لپیٹ میں آئی ۔ سعودی سیول ڈیفنس کے حوالہ سے عرب نیوز نے کہا کہ جنوبی نجران سٹی میں آتشزدگی میں 11 ورکرس ہلاک اور 6 دیگر زخمی ہو ئے اور ان تمام کا تعلق ہندوستان اور بنگلہ دیش بتایا گیا۔ یہ ورکرس کنسٹرکشن کمپنی کے ملازمین بتائے گئے۔

TOPPOPULARRECENT