Thursday , August 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نرساپور میں آج جلسہ سیرت النبیؐ

نرساپور میں آج جلسہ سیرت النبیؐ

نرساپور ۔ 22ڈسمبر  ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نرسا پور میں جلسہ سیرت طیبہؐ رحمت اللعالمینؐ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔24ڈسمبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب جامع مسجد نرسا پور میں منعقدہ اس جلسہ میں مولانا عامر عتیق حسامی بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ اس عظیم الشان جلسہ کو مہمان مقررین مولانا حفیظ خان قاسمی اور مولانا مفتی شیخ جعفر قاسمی خطاب فرمائیں گے ۔ نوجوان نرسا پور کی جانب سے اس جلسہ کے انتظامات کئے جارہے ہیں ۔ نوجوانان نرسا پور اس جلسہ میں کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے جلسہ کوکامیاب بنانے کی اپیل کی ۔

TOPPOPULARRECENT