Saturday , September 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نرمل میں نوجوانان اہلسنت والجماعت کا مشاورتی اجلاس

نرمل میں نوجوانان اہلسنت والجماعت کا مشاورتی اجلاس

نرمل۔/5ڈسمبر، ( ذریعہ فیاکس ) نوجوانان اہل سنت الجماعت نرمل کا مشاورتی ہنگامی اجلاس بضمن انعقاد جلسہ ہائے میلادالنبیؐ 23صفر المظفر مطابق 6 ڈسمبر بروز اتوار بعد نماز ظہر بمقام احاطہ مسجد اقبال النساء اہل سنت والجماعت پریہ درشنی نگر نرمل میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں جلسہ ہائے میلادالنبیؐ و جلوس محمدیؐ کے انعقاد و انتظامات کو قطعیت دی جائے گی۔ تمام حضرات سے بہ پابندی وقت شرکت کی گذارش کی جاتی ہے۔

TOPPOPULARRECENT