Monday , May 29 2017
Home / ہندوستان / نروڈا گام فسادات مقدمہ : کوڈنانی نے الزامات کی تردید کی

نروڈا گام فسادات مقدمہ : کوڈنانی نے الزامات کی تردید کی

احمدآباد ۔13 فبروری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) گجرات کی سابق وزیر بی جے پی قائد مایا کوڈنانی نے جو 2002 ء کے نروڈا گام فسادات مقدمہ کی کلیدی ملزم ہیں ، آج خصوصی عدالت میں بیان دیتے ہوئے اُن پر عائد تمام الزامات کی تردید کردی ۔ بشمول کوڈنانی اس مقدمہ کے 11ملزم ہیں۔ جرح پر ایک عینی شاہد نے کہاکہ کوڈنانی دیگر مقامی قائدین کے ساتھ نروڈاگام پنچایت دفتر پہنچکر وہاں جمع ہجوم سے مخاطب ہوئی تھیں ، جس کے بعد قتل عام کا آغاز ہوگیا ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT