Monday , August 21 2017
Home / Top Stories / نریندر مودی کا میڈم توساد میوزیم میں مومی مجسمہ

نریندر مودی کا میڈم توساد میوزیم میں مومی مجسمہ

New Delhi: An artist takes measurements of Prime Minister Narendra Modi for his wax statue, in New Delhi on Wednesday. The statue will be unveiled at Madame Tussauds in London in April. Being one of the most influential leaders in the world Narendra Modi will soon be immortalized in wax. PTI Photo (Courtesy Madame Tussauds TV Grab) (PTI3_16_2016_000224b) *** Local Caption ***

لندن ۔ 16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی ان عالمی قائدین کی فہرست میں شامل ہوجائیں گے جنہیں میڈم توساد کے میوزیم کی زینت بنایا گیا ہے۔ وزیراعظم ہند کو عالمی سیاست کی ایک اہم شخصیت قرار دیتے ہوئے میوزیم نے ان کا مومی مجسمہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ چنانچہ ماہرین کی ایک ٹیم نے نئی دہلی پہنچ کر ضروری کارروائی کی تکمیل کی۔ میڈم توساد کے لندن، سنگاپور، ہانگ کانگ میں واقع میوزیمس میں مودی کا مومی مجسمہ رکھا جائے گا جس میں وہ کریم کلر کا کرتا اور جیکٹ پہنے روایتی ’’نمستے‘‘ کرتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ اس مجسمہ کی اپریل کے اواخر میں رونمائی متوقع ہے۔

TOPPOPULARRECENT