Saturday , June 24 2017
Home / شہر کی خبریں / نصف تلنگانہ میں پینے کے پانی کا بحران!

نصف تلنگانہ میں پینے کے پانی کا بحران!

کلکٹرس ریاستی حکومت سے ہنگامی مدد کے طلب گار
حیدرآباد 5 مارچ (سیاست نیوز) نصف تلنگانہ کو پینے کے پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ریاست کے 15 اضلاع کے کلکٹرس نے زیر زمین پانی کی کمی کے پیش نظر حکومت سے فوری مدد طلب کی۔ محکمہ موسمیات نے اس مر تبہ شدید ترین گرما کی پیش قیاسی کی ہے۔ اس کے پیش نظر کلکٹرس بحران پر قابو پانے ہنگامی تدابیر اختیار کررہے ہیں۔ جن اضلاع میں پینے کے پانی کی شدید قلت ہوگی ان میں آصف آباد، عادل آباد، بھوپال پلی، جگتیال، کاماریڈی، محبوب نگر، میدک، نرمل، نلگنڈہ، ناگر کرنول، رنگاریڈی، سوریہ پیٹ، سدی پیٹ، ونپرتی اور وقارآباد شامل ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT