Thursday , September 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نظام آباد میں اجتماع اصلاح معاشرہ و تزکیہ نفس

نظام آباد میں اجتماع اصلاح معاشرہ و تزکیہ نفس

نظام آباد۔28اکٹوبر ( پریس نوٹ ) جناب نعمان کارکن اصلاح معاشرہ و ازالہ منکرات کے بموجب ایک اجتماع اصلاح معاشرہ و تزکیہ نفس 29اکٹوبر 2015 بروز جمعرات بعد نماز عشاء مسجد خلیل بودھن روڈ نظام آباد پر منعقد ہوگا ۔ حصرت محمد خلیل اللہ حسینی خادم درگاہ اطہر شاہ ولی ابدال باباپور کی صدارت رہے گی ۔ مہمانان میں مولانا اسلم سلفی خطیب مسجد سلفی آٹو نگر وجناب محمد نعیم الدین سابق خادم الحجاج آندھراپردیش رہے گے ۔ عامتہ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT