Tuesday , October 17 2017
Home / شہر کی خبریں / نلسار یونیورسٹی آف لاء کا آج کانوکیشن

نلسار یونیورسٹی آف لاء کا آج کانوکیشن

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اگست : ( این ایس ایس) : نیشنل اکیڈیمی آف لیگل اسٹڈیز اینڈ ریسرچ (نلسار ) یونیورسٹی آف لاء کا 14 واں کانوکیشن 6 اگست کو یونیورسٹی ہذا کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا ۔ چیف جسٹس آف انڈیا تریتھ سنگھ ٹھاکر مہمان خصوصی شرکت اور صدارت نلسار یونیورسٹی کے ایکس آفیشو چانسلر و کارگزار چیف جسٹس آف حیدرآباد ہائی کورٹ رمیش رنگاتھن کریں گے جب کہ ڈاکٹر فیضان مصطفی وائس چانسلر نلسار یونیورسٹی آف لاء ، یونیورسٹی کی سرگرمیوں پر رپورٹ پیش کریں گے ۔ دوران کانوکیشن تین امیدواروں کو لاء میں پی ایچ ڈی ڈگریاں دی جائیں گی ۔۔

TOPPOPULARRECENT