Saturday , August 19 2017
Home / اضلاع کی خبریں / نلگنڈہ میں کونسل انتخابات کیلئے آخری دن 15نامزدگیاں داخل

نلگنڈہ میں کونسل انتخابات کیلئے آخری دن 15نامزدگیاں داخل

نلگنڈہ۔/9ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجالس مقامی زمرے کے کونسل انتخابات کے پرچہ نامزدگی کے آخری دن جملہ 5امیدواروں نے 12سیٹس داخل کئے ہیں جن میں ٹی آر ایس امیدوار مسٹر چنپا ریڈی نے 3سیٹ، کانگریس امیدوار مسٹر کے راج گوپال ریڈی نے 3سیٹ، آزاد امیدوار پرشوتم ریڈی نے 4سیٹ، تلگودیشم امیدوار مسٹر سرینواس راؤ کے علاوہ کانگریس کے باغی قائد مسٹر ملیش گوڑ نے انڈین نیشنل کانگریس امیدوار کی حیثیت سے پرچہ نامزدگی داخل کئے۔

TOPPOPULARRECENT