Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / نمائش سوسائٹی کی لیز منسوخ نہیں کی گئی: وزیر فینانس

نمائش سوسائٹی کی لیز منسوخ نہیں کی گئی: وزیر فینانس

حیدرآباد۔/30اگسٹ، ( این ایس ایس) وزیر فینانس ایٹالہ راجندر نے میڈیا کے ایک گوشہ میں شائع ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا کہ ریاستی حکومت نے نمائش سوسائٹی کی لیز منسوخ کردی ہے۔ وزیر فینانس جو سوسائٹی کے صدرنشین بھی ہیں آج واضح کیا کہ ان اطلاعات میں کوئی سچائی نہیں۔ بعض لوگ سوسائٹی کے خلاف ایسی علط مہم چلارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے سوسائٹی کی لیز منسوخ نہیں کی اور ایسا منصوبہ بھی نہیں ہے۔

TOPPOPULARRECENT