Friday , September 22 2017
Home / عرب دنیا / نواز شریف سے پاکستان۔ چین دوستی سرنگوں کا افتتاح

نواز شریف سے پاکستان۔ چین دوستی سرنگوں کا افتتاح

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے پانچ پاکستان ۔ چین دوستی سرنگوں کا افتتاح کیا جو 275 ملین ڈالرس کے مصارف سے تعمیر کی گئی ہیں تاکہ چین کے ساتھ براہ گلگت ۔ بالتستان حکمت عملی سڑک رابطہ کا احیاء کیا جائے۔ مذکورہ سرنگیں 24 کیلو میٹر طویل راہداری پراجکٹ کا حصہ ہیں جس کی تعمیر چین کے اشتراک کے ساتھ زائد از تین سال قبل مکمل ہوچکی ہے۔ سرنگوں کی تعمیر نیشنل ہائی وے اتھاریٹی (NHA) اور چائنا روڈ اینڈ بریج کارپوریشن کے اشتراک سے مکمل کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT