Thursday , August 17 2017
Home / Top Stories / نواز شریف کی صدر ترکی اردغان سے ملاقات

نواز شریف کی صدر ترکی اردغان سے ملاقات

اقوام متحدہ۔ 21 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردغان سے ملاقات کی جس میں دونوں قائدین نے جنوبی ایشیا اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔نواز شریف نے اہم امور پر ترکی کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا اور نیوکلیئر سپلائرس گروپ میں ترکی کے تعمیری کردار کو سراہا۔وزیر اعظم پاکستان نے ترک صدر کو مقبوضہ کشمیر میں جاری ہندوستانی افواج کے ظلم و بربریت کے بارے میں بھی بتایا۔ ترک صدر اردغان نے کہا کہ او آئی سی کا انسانی حقوق کمیشن ہندوستانی افواج کے مظالم کاجائزہ لینے مقبوضہ کشمیر جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT